تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیر اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

جَنابِ عالی

کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ، خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیر اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

خَمِیر اُٹْھنا

KHamiir uThnaaख़मीर उठना

محاورہ

مادہ: خَمِیر

خَمِیر اُٹْھنا کے اردو معانی

  • کسی آمیزے یا گندھی ہوئی چیز میں ابھار، جھاک اور کھٹاس پیدا ہونا، خمیر تیار ہونا
  • گندھے ہوئے آٹے میں خمیر کا اثر پیدا ہونا، گندھے ہوئے آٹے کا پھول جانا
  • حالت خراب ہوجانا
  • جوش میں آنا، خمیری آٹے کا روٹی پکانے کے قابل تیار ہونا

English meaning of KHamiir uThnaa

  • become fermented or sour
  • become leavened (dough)

ख़मीर उठना के हिंदी अर्थ

  • किसी आमीज़े या गुँधी हुई चीज़ में उभार, झाक और खटास पैदा होना, ख़मीर तैय्यार होना
  • गुँधे हुए आटे में ख़मीर का असर पैदा होना, गुँधे हुए आटे का फूल जाना
  • हालत ख़राब हो जाना
  • ۔ख़मीर तैय्यार होना। जोश में आना। ख़मीरी आटे का रोटी पकाने के काबिल होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیر اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیر اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone