تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمِیر مایہ" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمِیر مایہ کے معانیدیکھیے

خَمِیر مایہ

KHamiir-maayaख़मीर-माया

وزن : 12122

خَمِیر مایہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ شے جس سے آٹے وغیرہ میں خمیر پیدا کیا جائے، اصل خمیر
  • اصل بنیاد، جڑ
  • وہ شے جو کسی دوسری شے مین اضافے کا سبب ہو

English meaning of KHamiir-maaya

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • origin, root
  • genesis

ख़मीर-माया के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्ल बुनियाद, जड़
  • वो वस्तु जिस से आटे वग़ैरा में ख़मीर पैदा किया जाये, अस्ल ख़मीर
  • वह वस्तु जो किसी वस्तु की बढ़ोतरी का कारण हो ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمِیر مایہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمِیر مایہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone