تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خمیدہ سر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خمیدہ سر کے معانیدیکھیے
خمیدہ سر کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کا سر جھکا ہوا ہو، سر جھکائے ہوئے، شرمندہ، نادم، خجل
شعر
نئی رتوں میں بھی صابرؔ اداسیاں نہ گئیں
خمیدہ سر ہے ہر اک شاخ پھول پھل کے بھی
خار خمیدہ سر تھے بگولے بے آواز
صحرا میں بھی آج کسی کا ماتم تھا
غرور عشق میں اک انکسار فقر بھی ہے
خمیدہ سر ہیں وفا کو علم بناتے ہوئے
English meaning of KHamiida-sar
Adjective, Singular
- bent head, bow, Whose head is bowed, shamed, ashamed
ख़मीदा-सर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसका सर झुका हो, सर झुकाये, नतमस्तक, लज्जित, व्रीडित, शर्मिंदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خمیدہ سر)
خمیدہ سر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔