تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَم دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَم دار کے معانیدیکھیے
خَم دار کے اردو معانی
صفت
- بل کھایا ہوا، پیچ دار، گرہ گیر، خمیدہ
شعر
صحن چمن میں دیکھ تیرے قد کی راستی
ہر سرد تجھ سلام کوں خم دار ہووے گا
پائیں گے سایہ بھی اک دن دھوپ میں
وقت کے گیسو اگر خم دار ہیں
کسے خبر ہے کہ میرا ہر عکس گم ہوا ہے
میں ایک خم دار آئینہ ہوں کسے خبر ہے
ख़मदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- टेढ़ा-मेढ़ा, झुका हुआ, खमीदा, वक्र, टेढ़ा, तिर्छा, पेचदार, धुंघराला
خَم دار کے قافیہ الفاظ
خَم دار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَم دار)
خَم دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔