تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْوَتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَتی کے معانیدیکھیے
خَلْوَتی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- اکیلا رہنے والا، تنہا، خلوت نشین، تنہائی پسند
- تنہائی کا شریک، ہمراز، بے تکلف دوست
- درویشوں کے ایک فرقہ کا نام
- شاہی حرم سرائے اودھ کی وہ عورت جس سے متعہ کر لیا جاتا تھا
شعر
رونقوں میں تماشا بنے رات دن خلوتی تھے صدا خلوتی ہی رہے
مشک کی ناند کولھے پہ دیکھی گئی اور پہلو میں الہام رکھا گیا
نہ کوئی جلوتی نہ کوئی خلوتی نہ کوئی خاص تھا نہ کوئی عام تھا
نہ کوئی حسن تھا نہ کوئی عشق تھا نہ یہی نام تھا نہ وہی نام تھا
خلوتی ہیں ترے جمال کے ہم
آئنے کی طرح سنبھال ہمیں
English meaning of KHalvatii
Adjective, Masculine
- a solitaire, a hermit
- a mystic order
- one admitted into the private apartments, a confidant, an intimate friend
ख़ल्वती के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- एकांत जीवन व्यतीत करने वाला
- किसी एकांत निवासी के पास आने-जानेवाला
- दरवेशों के एक फ़िर्क़ा का नाम
- शाही हिर्म सराय अवध की वो औरत जिस से मता कर लिया जाता था
خَلْوَتی کے مترادفات
خَلْوَتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْوَتی)
خَلْوَتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔