تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْوَت و جَلْوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَت و جَلْوَت کے معانیدیکھیے
خَلْوَت و جَلْوَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تنہائی اور محفل، گھر کے اندر اور باہر، پوشیدہ اور ظاہر
شعر
دیکھا اسدؔ کو خلوت و جلوت میں بارہا
دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں
واں برابر ہے خلوت و جلوت
اس کی بے پردگی حجاب بھی ہے
جب نہان و آشکارا جلوۂ جانانہ ہے
سب ریاکاری ہے ساحر خلوت و جلوت کی آڑ
English meaning of KHalvat-o-jalvat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- company and loneliness
ख़ल्वत-ओ-जल्वत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तन्हाई और महफ़िल, घर के अंदर और बाहर, पोशीदा और ज़ाहिर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْوَت و جَلْوَت)
خَلْوَت و جَلْوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔