تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْوَت نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَت نَشِیں کے معانیدیکھیے
خَلْوَت نَشِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- لوگوں سے علیحدگی اختیار کرنے والا، تنہائی میں بیٹھنے والا، گوشہ گیر، پوشیدہ، چھپا ہوا
شعر
عالم حجاب یار کا تا حال ہے وہی
خلوت نشیں ہے روشنیٔ انجمن ہنوز
ہم اے خلوت نشیں آخر میں تیرے دیکھنے والے
یہ کیوں ہے اہتمام محفل آرائی سمجھتے ہیں
نہ کر تفتیش ہے خلوت نشیں کون
تأمل کر کہ ہے یہ برملا کیا
English meaning of KHalvat-nashii.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- one who lives in seclusion withdrawn, recluse, retired, the one who stay alone
ख़ल्वत-नशीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- लोगों से अलग-थलग रहने वाला, एकांत में बैठने वाला, छुपा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْوَت نَشِیں)
خَلْوَت نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔