تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْوَت خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَت خانَہ کے معانیدیکھیے
خَلْوَت خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- علیحدگی کی جگہ، تنہائی کا مقام، تنہا رہنے کی جگہ، حجرہ
- زنان خانہ
شعر
ہو گیا مہماں سرائے کثرت موہوم آہ
وہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھا
دل کو اپنے کیا کسی کا گھر کہوں
آج خلوت خانہ کل بازار ہے
English meaning of KHalvat-KHaana
ख़ल्वत-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एकांत का स्थान, तनहाई की जगह, तनहा रहने की जगह, अलग कमरा, एकांतवास, हुजरा
- रनिवास
خَلْوَت خانَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْوَت خانَہ)
خَلْوَت خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔