تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْوَت گاہ" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَت گاہ کے معانیدیکھیے

خَلْوَت گاہ

KHalvat-gaahख़ल्वत-गाह

وزن : 2221

دیکھیے: خَلْوَت خانَہ

خَلْوَت گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • تنہاہی کی جگہ، علیحدگی کی جگہ

شعر

English meaning of KHalvat-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a solitary place, a place of retirement and seclusion, private apartment, closet or cell

ख़ल्वत-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एकांतवास, अकेले रहने की जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْوَت گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْوَت گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone