تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْوَتِ خاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَتِ خاص کے معانیدیکھیے
خَلْوَتِ خاص کے اردو معانی
- خوابگاہ، خاص کمرہ
شعر
خلوت خاص ہو کہ جلوت عام
ہر جگہ باریاب ہیں ہم لوگ
خلوت خاص میں بلوانے سے پہلے تابشؔ
عام لوگوں میں بہت دیر بٹھایا گیا میں
یہ بھی بدلے ہوئے حالات کا پرتو ہے کہ وہ
خلوت خاص سے تا جلوہ گہ عام آئے
English meaning of KHalvat-e-KHaas
- special private meeting
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْوَتِ خاص)
خَلْوَتِ خاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔