تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْط مَلْط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْط مَلْط کے معانیدیکھیے
خَلْط مَلْط کے اردو معانی
صفت
- گڈمڈ، مخلوط، ملا جلا
- ملا کر، پھین٘ٹا ہوا، آمیختہ
- درہم برہم، بکھرا ہوا، بے ترتیب
شعر
شرافتوں کے رنگ میں شرارتیں خلط ملط
سر مذاق ہو گئیں حماقتیں خلط ملط
برائے نام ہی سہی بہ احتیاط کیجئے
درون کذب و افترا صداقتیں خلط ملط
ख़ल्त-मल्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिला-जुला, गड्डमड्ड, एक में मिला हुआ
- मिला कर फेंटा हुआ, मिश्रित
- तितर-बितर, बिखरा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْط مَلْط)
خَلْط مَلْط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔