تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

کَفِ اَفْسوس مارْنا

رک: کفِ افسوس ملنا جو فصیح اور مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے کے معانیدیکھیے

خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے

KHaliil KHaa.n faaKHta u.Daa chukeख़लील ख़ाँ फ़ाख़्ता उड़ा चुके

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے کے اردو معانی

  • ذرا سا کام کر کے بہت اترانے والے کے لیے ظنزاً بولتے ہیں .

Urdu meaning of KHaliil KHaa.n faaKHta u.Daa chuke

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa saa kaam kar ke bahut itraane vaale ke li.e zanzan bolte hai.n

ख़लील ख़ाँ फ़ाख़्ता उड़ा चुके के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा सा काम करके बहुत इतराने वाले के लिए व्यंग्य से कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

کَفِ اَفْسوس مارْنا

رک: کفِ افسوس ملنا جو فصیح اور مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone