تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَوِی تَخْتی" کے متعقلہ نتائج

خَلَوِی

(حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

یَک خَلْوی

(حیاتیات) ایک خلیے کا، خورد بینی نامیہ گروہ (Protozoa) سے تعلق رکھنے والا وہ (امیبا) جو دو جنسی بیضوں سے مل کے بنا ہو، ایک خلیے والا

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَوِی تَخْتی کے معانیدیکھیے

خَلَوِی تَخْتی

KHalavii-taKHtiiख़लवी-तख़्ती

  • Roman
  • Urdu

خَلَوِی تَخْتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

Urdu meaning of KHalavii-taKHtii

  • Roman
  • Urdu

  • (hayaatyaat) Khalii.e kii markzii taqsiim ke iKhattaam par Khat astivaa.ii Khitte me.n markzii galii ke resho.n par siiloloz ke chhoTe chhoTe zurat jamaa ho jaate hain, ye siiloloz ke zurat aapas me.n mil kar ek patlii jhillii banaate hai.n jis ko Khalvii taKhtii (Cell Plate) kahte hai.n

English meaning of KHalavii-taKHtii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • (Biology) Cell Plate

ख़लवी-तख़्ती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (जीवविज्ञान) कोशिका-पटृट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلَوِی

(حیاتیات) خلیہ سے متعلق یا منسوب، خلیہ دار کیسہ

یَک خَلْوی

(حیاتیات) ایک خلیے کا، خورد بینی نامیہ گروہ (Protozoa) سے تعلق رکھنے والا وہ (امیبا) جو دو جنسی بیضوں سے مل کے بنا ہو، ایک خلیے والا

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَوِی تَخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَوِی تَخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone