تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلَل اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَل اَنْداز کے معانیدیکھیے
خَلَل اَنْداز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مداخلت کرنے والا، دخل دینے والا
- فتور ڈالنے والا شرارت کرنے والا، فسادی، فتنہ پرداز
- حارج ہونے والا، رکاوٹ ڈالنے والا، مزاحم، مخل
- خرابی یا نقص پیدا کرنے والا
شعر
وہم تو ہی خلل انداز ہوا ہے ورنہ
کون جویا نہیں اے رہزن ایماں ان کا
وصل ہوتا نہیں، نہیں معلوم
خلل انداز کون ہے اپنا
خود کو کرنا ہے جنوں کے جو حوالے تو یہ سن
عقل ہرگز خلل انداز نہ ہونے پائے
English meaning of KHalal-andaaz
Persian, Arabic - Adjective
- interfering, meddlesome, interruptory
- one who introduces confusion, a disturber (of the peace)
- an intermeddler, a mar-plot
- intermeddling
ख़लल-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- गड़बड़ी और बाधा डालने वाला, विघ्नकर, हस्तक्षेप करने वाला, ख़राबी या नुक़्स पैदा करने वाला, फ़ुतूर डालने वाला, शरारत करने वाला, फ़सादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلَل اَنْداز)
خَلَل اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔