تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلَفُ الصِّدْق" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلَفُ الصِّدْق کے معانیدیکھیے

خَلَفُ الصِّدْق

KHalafussidqख़लफ़ुस्सिदक़

اصل: عربی

Roman

خَلَفُ الصِّدْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرمانبردار بیٹا، سعادت مند بیٹا، خلف الرَّشید
  • سچا جانشین

Urdu meaning of KHalafussidq

Roman

  • farmaambardaar beTaa, sa.aadatmand beTaa, Khalaf alarshiid
  • sachchaa jaannshiin

English meaning of KHalafussidq

Noun, Masculine

  • legitimate son, dutiful son
  • the rightful heir

ख़लफ़ुस्सिदक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सपूत, अच्छा और नेक लड़का, फ़रमांबरदार बेटा
  • सच्चा एवं सही उत्तराधिकारी

خَلَفُ الصِّدْق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلَفُ الصِّدْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلَفُ الصِّدْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone