تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلاصِی" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

خود کُش حَمْلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلاصِی کے معانیدیکھیے

خَلاصِی

KHalaasiiख़लासी

وزن : 122

خَلاصِی کے اردو معانی

ترکی، ہندی - اسم، مؤنث

  • رہائی، نجات، چھٹکارا
  • نہر جس میں سے فالتو پانی نکال دیا جائے
  • خلاص، خلوص، صدق و محبت

اسم، مذکر

  • خیمہ لگانے والا، مزدور
  • توپ خانہ، ریل یا جہاز پر کام کرنے والے مزدور

شعر

English meaning of KHalaasii

Turkish, Hindi - Noun, Feminine

  • expulsion, helper in traspotation
  • khalasi, release, exemption, deliverance, freedom

Noun, Masculine

  • coolie, trolley-driver
  • sailor, minor member of ship's crew
  • tent-pitcher

ख़लासी के हिंदी अर्थ

तुर्की, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिहाई, मुक्ति, छुटकारा
  • नहर जिसमें से अतिरिक्त पानी निकाल दिया जाए
  • मुक्ति, प्रेम, प्यार और स्नेह

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तंबू लगाने वाला मज़दूर
  • तोपख़ाना, रेल या जहाज़ पर कार्य करने वाले मज़दूर

خَلاصِی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلاصِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلاصِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone