تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلاص کے معانیدیکھیے
خَلاص کے اردو معانی
صفت
- آزاد، رہا، چُھوٹا ہوا
- مباشرت سےفارغ، انزال کا ہو جانا
- فراغت، کام کا ختم ہونا، ختم خلاص
- رہائی، نجات، چھٹکارا
اسم، مذکر
- خرما کی ایک قسم جو کل اقسام خرما پر فائق سمجھی جاتی ہے اور اس کا رنگ عنبریں ہوتا ہے یہ قسم مقام خلاس میں ہوتی ہے
شعر
صحبت سے اس جہاں کی کوئی خلاص ہوگا
اس فاحشہ پہ سب کو امساک ہو گیا ہے
English meaning of KHalaas
Adjective
- done
- finished
- free, discharged, liberated, redeemed
Noun, Masculine
- liberation, emancipation, redemption, deliverance, release, discharge, acquittal, freedom, manumission, exemption, immunity
ख़लास के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी प्रकार के बंधन से छूटा हुआ। मुक्त।
- जिसके पास या साथ कुछ रह न गया हो। गरीब। दरिद्र।
- जो बंधन में न हो; बंधनमुक्त
- ग़रीब; निर्धन; दरिद्र
- समाप्त; ख़तम; ख़ाली
- संभोग के समय जिसका वीर्यपात हो चुका हो।
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुक्ति, छुटकारा, रिहाई, (वि.) मुक्त, रिहा, छुटकारा पाया हुआ, रिक्त ।
خَلاص کے مترادفات
خَلاص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلاص)
خَلاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔