تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْ خَلْ" کے متعقلہ نتائج

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

خلع بدن

روح کا ایک جسم چھوڑ کے دوسرے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل ، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل .

خَلْعِ رُوح

اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا

خَلْع ہونا

معزول کیا جانا ، دست بردار ہو جانا .

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَل جَن

خلہ جان .

خَلْ فَلْ

ہلچل، کھلبلی، ہنگامہ

خَل آگِیں

سرکہ سے بھرا ہوا، بہت کھٹا

اِبْرَۃُ الْخَل

(جراحی) نشتر دینے کی سوئی

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

خَلْ خَلْ

شپ شپ کی آواز نکالنا .

کَھل اُپاڑْنی

کھل اوپاڑ (رک) کی تانیث.

خَلَنْجِیَّہ

خلنج (رک) سے متعلق یا منسوب .

کَھل بِنَولَہ

بنولے کی کھلی ، بنولوں سے تیل نکالنے کے بعد بچنے والا فضلہ یا پھوک.

خَلَنْگ زار

وہ وسیع میدان جس میں جھاڑیاں اور چھوٹے گھنے درخت ہوں .

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کَھل اُوپاڑ

کھال کھینچ لینے والا، کھال ادھیڑنے والا

کھل اچیڑ

کھال ادھیڑنے والا

خالَہ کا خَل بَچَّہ

عزیز قریب کی اولاد (تحقیر کے موقع پر مستعمل) .

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

خَلَنْج

ایک پہاڑٰی درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول سفید بھی ہوتے ہیں، دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے

کَھل بَل ہونا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے اطمینانی ، بے سکونی.

کَھل بَل پَڑْنا

بھگڈر مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی ہونا.

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْ خَلْ کے معانیدیکھیے

خَلْ خَلْ

KHal-KHalख़ल-ख़ल

وزن : 22

مادہ: خَل

  • Roman
  • Urdu

خَلْ خَلْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شپ شپ کی آواز نکالنا .

Urdu meaning of KHal-KHal

  • Roman
  • Urdu

  • ship ship kii aavaaz nikaalnaa

ख़ल-ख़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शप शप की आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

خلع بدن

روح کا ایک جسم چھوڑ کے دوسرے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل ، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل .

خَلْعِ رُوح

اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا

خَلْع ہونا

معزول کیا جانا ، دست بردار ہو جانا .

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَل جَن

خلہ جان .

خَلْ فَلْ

ہلچل، کھلبلی، ہنگامہ

خَل آگِیں

سرکہ سے بھرا ہوا، بہت کھٹا

اِبْرَۃُ الْخَل

(جراحی) نشتر دینے کی سوئی

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

خَلْ خَلْ

شپ شپ کی آواز نکالنا .

کَھل اُپاڑْنی

کھل اوپاڑ (رک) کی تانیث.

خَلَنْجِیَّہ

خلنج (رک) سے متعلق یا منسوب .

کَھل بِنَولَہ

بنولے کی کھلی ، بنولوں سے تیل نکالنے کے بعد بچنے والا فضلہ یا پھوک.

خَلَنْگ زار

وہ وسیع میدان جس میں جھاڑیاں اور چھوٹے گھنے درخت ہوں .

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کَھل اُوپاڑ

کھال کھینچ لینے والا، کھال ادھیڑنے والا

کھل اچیڑ

کھال ادھیڑنے والا

خالَہ کا خَل بَچَّہ

عزیز قریب کی اولاد (تحقیر کے موقع پر مستعمل) .

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

خَلَنْج

ایک پہاڑٰی درخت جو بہت بڑا ہوتا ہے پتوں کی وضع فراش کے پتوں کی سی ہوتی ہے پھول چھوٹا اور سرخ و زرد ہوتا ہے اور ایک قسم کے پھول سفید بھی ہوتے ہیں، دانہ اس کا رائی کے دانہ کی طرح ہوتا ہے، رنگ نیلا ہوتا ہے

کَھل بَل ہونا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے اطمینانی ، بے سکونی.

کَھل بَل پَڑْنا

بھگڈر مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی ہونا.

تھوڑے دھن میں کھل اترائے

تھوڑا سا روپیہ مل جانے پر کم ظرف اترانے لگتا ہے

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْ خَلْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْ خَلْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone