تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَجْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَجْلَت کے معانیدیکھیے
خَجْلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شرمندگی، ندامت
شعر
اس روئے آتشیں سے برقع سرک گیا تھا
گل بہہ گیا چمن میں خجلت سے آب ہو کر
ہے پیچ تاب رشتۂ شمع سحر گہی
خجلت گدازیٔ نفس نارسا مجھے
خجلت یہ ہوئی کہ محکمے سے
شرمندہ مرے گواہ نکلے
English meaning of KHajlat
Noun, Feminine
- shame, embarrassment
ख़जलत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लज्जा, व्रीडा, शमदगी।
- लज्जा, शर्म, व्रीड़ा, लाज, संकोच, पशेमानी।
خَجْلَت کے مرکب الفاظ
خَجْلَت سے متعلق دلچسپ معلومات
خجلت عربی میں بفتحین ہے۔ اردو فارسی میں دوم ساکن کے ساتھ بولا جاتاہے، غالب کا شعر ہے ؎ خجلت نگر کہ در حسناتم نیا فتند جز روزۂ درست بہ صہبا کشودۂ بفتحین تو اردو میں غلط ہے، لیکن حرف اول کی حرکت عام طور پر فتحہ اور کہیں کہیں کسرہ سنی گئی ہے۔ اس وقت حرف اول کی دونوں حرکات کو اردو میں درست کہا جائے گا۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَجْلَت)
خَجْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔