تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

KHairaat ghar se shuruu' hotii haiख़ैरात घर से शुरू' होती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے کے اردو معانی

  • خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

Urdu meaning of KHairaat ghar se shuruu' hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • Khairaat par pahlaa haq aziiz-o-akaarib ka hotaa hai, sab se pahle apno.n kii imdaad karnii chaahi.e, avval Khavesh baada darvesh

English meaning of KHairaat ghar se shuruu' hotii hai

  • charity begins at home

ख़ैरात घर से शुरू' होती है के हिंदी अर्थ

  • पहले अपने पीछे पराये, परोपकार अपने घर से ही प्रारंभ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone