تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیْرات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْرات کے معانیدیکھیے
خَیْرات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
-
وہ روپیہ پیسہ یا مال جو خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے، صدقہ، تصدق، دان پن، بھیک
مثال - پنڈت جی نے مخیر آدمیوں کو استطاعت کے مطابق خیرات کرنے کو کہا
- نیکیاں، بھلائیاں، نیک کام، اعمال حسنہ، محاسن اخلاق
- مفت میں ملی ہوئی چیز، مال مفت
شعر
خیرات کا مجھے کوئی لالچ نہیں ظفرؔ
میں اس گلی میں صرف صدا کرنے آیا ہوں
اے محبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کر
اس کو بازو سے پکڑ کر کہہ سکوں کہ بات کر
وہ اپنے حسن کی خیرات دینے والے ہیں
تمام جسم کو کاسہ بنا کے چلنا ہے
English meaning of KHairaat
ख़ैरात के हिंदी अर्थ
خَیْرات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیْرات)
خَیْرات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔