تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیرُ الْاُمُور اَوْسَطُہا" کے متعقلہ نتائج

اِفْلاس

مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان، محرومی، (کسی چیز کا کسی کے پاس) نہ ہونا

اِفْلاس زَدَہ

مفلسی کا ستایا ہوا، مفلس

اِفْلاس زَدَگی

दरिद्रता, निर्धनता, मुफ़लिसी।।

اَفْلَس

نہایت غریب

غَیْر اِفْلاس

قابل ادائے قرضہ، وہ جو مفلس نہ ہو

ذِہْنی اِفْلاس

کم عقلی، فکری یا علمی کم مایگی، فہم و دانش کا فقدان

خَطِ اِفْلاس

آمدنی کی وہ شرح جو سرکاری اعداد شمار کے مطابق غذا، کپڑا اور مسکن جیسی ضروری اشیا کے لیے وافر مقدار کے ساتھ معیاری زندگی کے بنیادی حصول کے لیے درکار ہوتا ہے

اَفعالِ شَنِیعَہ

evil deeds, sins

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیرُ الْاُمُور اَوْسَطُہا کے معانیدیکھیے

خَیرُ الْاُمُور اَوْسَطُہا

KHair-ul-umuur-ausatuhaaख़ैर-उल-उमूर-औ्सतुहा

اصل: عربی

وزن : 221212112

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

خَیرُ الْاُمُور اَوْسَطُہا کے اردو معانی

 

  • بہترین کام یا بات وہ ہے جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط، ہر کام میں اعتدال اور میانہ روی بہترین چیز ہے، اوسط ہر کام کا بہتر ہوتاہے

Urdu meaning of KHair-ul-umuur-ausatuhaa

  • Roman
  • Urdu

  • behtariin kaam ya baat vo hai jis me.n na ifraat ho na tafriit, har kaam me.n etidaal aur miyaanaarvii behtariin chiiz hai, ausat har kaam ka behtar hotaahai

English meaning of KHair-ul-umuur-ausatuhaa

 

  • wow! (said in praise for a great work)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْلاس

مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان، محرومی، (کسی چیز کا کسی کے پاس) نہ ہونا

اِفْلاس زَدَہ

مفلسی کا ستایا ہوا، مفلس

اِفْلاس زَدَگی

दरिद्रता, निर्धनता, मुफ़लिसी।।

اَفْلَس

نہایت غریب

غَیْر اِفْلاس

قابل ادائے قرضہ، وہ جو مفلس نہ ہو

ذِہْنی اِفْلاس

کم عقلی، فکری یا علمی کم مایگی، فہم و دانش کا فقدان

خَطِ اِفْلاس

آمدنی کی وہ شرح جو سرکاری اعداد شمار کے مطابق غذا، کپڑا اور مسکن جیسی ضروری اشیا کے لیے وافر مقدار کے ساتھ معیاری زندگی کے بنیادی حصول کے لیے درکار ہوتا ہے

اَفعالِ شَنِیعَہ

evil deeds, sins

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیرُ الْاُمُور اَوْسَطُہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیرُ الْاُمُور اَوْسَطُہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone