تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر سِگالی" کے متعقلہ نتائج

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر سِگالی کے معانیدیکھیے

خَیر سِگالی

KHair-sigaaliiख़ैर-सिगाली

وزن : 21122

Roman

خَیر سِگالی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • خیر سگال کا اسم کیفیّت، خیر خواہی، خیر اندیشی، ہمدردی

Urdu meaning of KHair-sigaalii

  • Khair sagaal ka ism kiifiiXyat, Khair Khvaahii, Khair andeshii, hamdardii

English meaning of KHair-sigaalii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • goodwill, wishing well
  • well-wishing, bonhomie

ख़ैर-सिगाली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भलाई, ख़ैर-अंदेशी, शुभकामना, सहानुभूति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

حَشِیشُ الْبَتُول

یورپ میں پیدا ہونے والی ایک نبات جو سدا بہار کی قسم ہے (ونٹر گرین) اس کے روغن میں پائے جانے والے قدرتی سیلی سلیٹس سے ایک قسم کا تیزاب بنتا ہے جسے سیلی سلک ایسڈ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر سِگالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر سِگالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone