تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر و شَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر و شَر کے معانیدیکھیے
خَیر و شَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیکی اور بدی ، بھلائی اور برائی
شعر
ردائے سنگ اوڑھ کر نہ سو گیا ہو کانچ بھی
حریم زخم لازمی ہے خیر و شر کی جانچ بھی
میں تو لائق نہیں تھا شر کے بھی
رکھ دیے اس نے خیر و شر مجھ میں
مجھ سے بھی راہگیر سے بھی راہ یار کو
یکساں ہے دونوں پاؤں تلے خیر و شر کی راہ
English meaning of KHair-o-shar
Noun, Masculine
- virtue and sin, good and evil, good and bad
ख़ैर-ओ-शर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नेकी और बदी, भलाई और बुराई, पाप और पुन्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر و شَر)
خَیر و شَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔