تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر مَقْدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر مَقْدَم کے معانیدیکھیے
خَیر مَقْدَم کے اردو معانی
مذکر
- تیری آمد یا آپ کی تشریف آوری مبارک و مسعود ہے، وہ کلمہ جو کسی عزیز یا محترم شخص کے آنے کے وقت کہا جاتا ہے، خوش آمدید
- استقبال، پذیرائی، سواگت
- استقبال کی وہ رسم یا تقریب جو کسی شخصیت کی آمد پر ادا کی جاتی ہے
- ورود مسعود
شعر
اس کا مطلب ہے یہاں اب کوئی آئے گا ضرور
دم نکلنا چاہتا ہے خیر مقدم کے لیے
English meaning of KHair-maqdam
Masculine
- welcome
- reception
- greeting
- coming of a favorite person
ख़ैर-मक़्दम के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- स्वागत, इस्तिक्वाल, शुभागमन्इ, स्वागत की वो रस्म या समारोह जो किसी व्यक्तित्व की आगमन पर अदा की जाती है, तेरा आना, अच्छा और शुभ है) वो वाक्य जो किसी बड़े या श्रेष्ठ के आने के वक़्त कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر مَقْدَم)
خَیر مَقْدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔