تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر مَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر مَنانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: خَیر
خَیر مَنانا کے اردو معانی
- ۰۱ بچاؤ یا سلامتی چاہنا ، سلامتی کی تدبیر یا دعا کرنا ،عافیت چاہنا ، بھلائی چاہنا .
- ۰۲ کسی بات کی دعا کرنا.
- ۰۳ سکون کی سانس لینا ، اظہار مسرت کرنا.
English meaning of KHair manaanaa
- pray for or desire good, wish (one) well, pray for the safety (of)
ख़ैर मनाना के हिंदी अर्थ
- प्रार्थना करना या अच्छाई की कामना करना, सुरक्षा के लिए प्रार्थना करना, भलाई चाहना, सुकून की साँस लेना, खुशी व्यक्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر مَنانا)
خَیر مَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔