تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیرمانگْنا" کے متعقلہ نتائج

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیرمانگْنا کے معانیدیکھیے

خَیرمانگْنا

KHair maa.ngnaaख़ैर माँगना

محاورہ

مادہ: خَیر

خَیرمانگْنا کے اردو معانی

  • سلامتی چاہنا، بھلائی چاہنا، خیریت چاہنا
  • تو بہ کرنا، خدا سے ڈرنا

English meaning of KHair maa.ngnaa

  • to repent
  • to ask for refuge and security from God

ख़ैर माँगना के हिंदी अर्थ

  • ठीक ठाक जीवित रहने की ईच्छा करना, भलाई चाहना,
  • तौबा करना, ख़ुदा से डरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیرمانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیرمانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone