تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر خَیرات" کے متعقلہ نتائج

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر خَیرات کے معانیدیکھیے

خَیر خَیرات

KHair-KHairaatख़ैर-ख़ैरात

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

خَیر خَیرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدا کی راہ میں مستحقین کو پیسہ یا مال دینے کا عمل ، صدقہ دینے کا عمل.
  • وہ پیسہ یا مال جسے خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے ، دان پُن ،صدقہ ،بھیک.

Urdu meaning of KHair-KHairaat

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii raah me.n musthaqqiin ko paisaa ya maal dene ka amal, sadqa dene ka amal
  • vo paisaa ya maal jise Khudaa kii raah me.n musthaqqiin ko diyaa jaaye, daan pun, sadqa, bhiik

English meaning of KHair-KHairaat

Noun, Feminine

  • welfare and charity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

بال کَھڑے ہونا

خوف ڈر ہیبت دہشت غیظ و غضب یا نفرت وغیرہ سے (جسم میں ایک سنسنی پھیل کر) رونْگٹوں کا کھڑا ہوجانا

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر خَیرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر خَیرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone