تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر باشَد" کے متعقلہ نتائج

فَرْحَت

خوشی، شادمانی، مسرت

فَرْحَت اِنْتِہا

خوشی سے ملتا ہوا، خوش گوار، فرح بخش

فَرْحَت حاصِل ہونا

خوشی ہونا، تفریح ہونا

فَرْحَت بَخْش

راحت بخش، سہاونا، مسرت، عیش بخش

فَرْحَت اَنْگیز

سرور افزا ، فرحت بخش ، نشاط انگیز.

فَرْحَت اَنْدوز

خوشی کا ذخیرہ کرنے والا ؛ مراد : بے حد خوش و خرم.

فَرْحَت زا

خوشی و مسرت پیدا کرنے والا.

فَرْحَت ناک

خوشی سے بھرا ہوا ، خوشی دینے والا ، فرح ناک.

فَرْحَت آثار

خوشی اور شادمانی کی علامات لیے ہوئے ، نشاط و سرور سے معمور.

فَرْحَت اَفْزا

خوشی بڑھانے والا، تازگی بخش، مفرح، فرح افزا

فَرْحَت آگِیں

خوشی سے بھرا ہوا

فَرْحَت اَنْجام

جس کا انجام اچھا ہو، کامیاب

فَرْحَت فَرما

خوش کرنے والا

فَرْحَتُ اللِقا

فَرْحَتِ اِلْتِیام

فرحت سے پیوستہ ؛ (مجازاً) خوشی و شادمانی سے بھرا ہوا ، خوشی سے معمور.

باعِثِ فَرْحَت

رُوح کو فَرْحَت پَہُنچانا

دل کو خوش کرنا ، قلبی خوشی حاصل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر باشَد کے معانیدیکھیے

خَیر باشَد

KHair-baashadख़ैर-बाशद

وزن : 2122

فقرہ

خَیر باشَد کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • خیریت تو ہے (کسی کو پریشان دیکھ کر پوچھتے ہیں اور شکایت دوستانہ کے موقع پر بھی کہتے ہیں)

شعر

English meaning of KHair-baashad

Persian, Arabic

  • is everything all right? may all be well!

ख़ैर-बाशद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • ख़ैरीयत तो है ना, सब ठीक तो है ना, (किसी को परेशान देख कर पूछते हैं और दोस्तों से शिकायत के तौर पर भी कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر باشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر باشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone