تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر باد کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر باد کَہْنا کے معانیدیکھیے

خَیر باد کَہْنا

KHair-baad kahnaaख़ैर-बाद कहना

خَیر باد کَہْنا کے اردو معانی

  • کسی سے جدا ہوتے وقت خدا حافظ کہنا ، الوداع کرنا ، رخصت کر نا ، رخصت ہونا.
  • کسی مقام کی سکونت ترک کر دینا ، کسی مقام سے رخصت ہونا .
  • کسی چیز کو چھوڑ دینا ، ترک کر دینا ، جدائی اور علیحدگی اختیارکرنا ، دست بردار ہونا.
  • ۔(ف۔ خیر باد گفتن کا ترجمہ ہے)۔ رخصت کرنا۔ رخصت ہونا۔

English meaning of KHair-baad kahnaa

  • renouncing
  • bid farewell, say goodbye
  • separating

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر باد کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر باد کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone