تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر باد کَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر باد کَہْنا کے معانیدیکھیے
خَیر باد کَہْنا کے اردو معانی
- کسی سے جدا ہوتے وقت خدا حافظ کہنا ، الوداع کرنا ، رخصت کر نا ، رخصت ہونا.
- کسی مقام کی سکونت ترک کر دینا ، کسی مقام سے رخصت ہونا .
- کسی چیز کو چھوڑ دینا ، ترک کر دینا ، جدائی اور علیحدگی اختیارکرنا ، دست بردار ہونا.
- ۔(ف۔ خیر باد گفتن کا ترجمہ ہے)۔ رخصت کرنا۔ رخصت ہونا۔
English meaning of KHair-baad kahnaa
- renouncing
- bid farewell, say goodbye
- separating
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر باد کَہْنا)
خَیر باد کَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔