تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھیر" کے متعقلہ نتائج

فَرْحَت

خوشی، شادمانی، مسرت

فَرْحَت اِنْتِہا

خوشی سے ملتا ہوا، خوش گوار، فرح بخش

فَرْحَت حاصِل ہونا

خوشی ہونا، تفریح ہونا

فَرْحَت بَخْش

راحت بخش، سہاونا، مسرت، عیش بخش

فَرْحَت اَنْگیز

سرور افزا ، فرحت بخش ، نشاط انگیز.

فَرْحَت اَنْدوز

خوشی کا ذخیرہ کرنے والا ؛ مراد : بے حد خوش و خرم.

فَرْحَت زا

خوشی و مسرت پیدا کرنے والا.

فَرْحَت ناک

خوشی سے بھرا ہوا ، خوشی دینے والا ، فرح ناک.

فَرْحَت آثار

خوشی اور شادمانی کی علامات لیے ہوئے ، نشاط و سرور سے معمور.

فَرْحَت اَفْزا

خوشی بڑھانے والا، تازگی بخش، مفرح، فرح افزا

فَرْحَت آگِیں

خوشی سے بھرا ہوا

فَرْحَت اَنْجام

جس کا انجام اچھا ہو، کامیاب

فَرْحَت فَرما

خوش کرنے والا

فَرْحَتُ اللِقا

فَرْحَتِ اِلْتِیام

فرحت سے پیوستہ ؛ (مجازاً) خوشی و شادمانی سے بھرا ہوا ، خوشی سے معمور.

باعِثِ فَرْحَت

رُوح کو فَرْحَت پَہُنچانا

دل کو خوش کرنا ، قلبی خوشی حاصل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھیر کے معانیدیکھیے

کَھیر

khairखैर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

کَھیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَیر

نیک، خوب، اچھا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khair

Noun, Masculine

  • plant from which catechu is extracted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone