تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیل تاش" کے متعقلہ نتائج

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

طاشْلا

تان٘بے یا پیتل کا طشت ، لگن.

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیل تاش کے معانیدیکھیے

خَیل تاش

KHail-taashख़ैल-ताश

اصل: ترکی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خَیل تاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دستے یا رسالے کے سپاہی، ساتھی سپاہی، ایک ہی مالک یا آقا کے غلام
  • دس سواروں کا افسر، (مطلقاً) افسر، امیر لشکر، مالک

Urdu meaning of KHail-taash

  • Roman
  • Urdu

  • ek daste ya risaale ke sipaahii, saathii sipaahii, ek hii maalik ya aaqaa ke Gulaam
  • das savaaro.n ka afsar, (mutalliqan) afsar, amiir lashkar, maalik

ख़ैल-ताश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक स्वामी के सेवक, वे सेवक आपस में खेलताश हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

طاشْلا

تان٘بے یا پیتل کا طشت ، لگن.

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیل تاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیل تاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone