تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَدْشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَدْشَہ کے معانیدیکھیے
خَدْشَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا
-
خطرہ، ڈر
مثال - اس بات کا خدشہ ظاہر ہوا کہ بیراج کی تعمیر سے مضافات کے علاقہ کو سیم و تھور کا مسئلہ درپیش ہو سکتا ہے
- رگڑ، کھرونچ، نشان
- شک و شبہ، خلش، قباحت
- (ادبیات) ستم، خامی، جھول
English meaning of KHadsha
Noun, Masculine
- Hurt (of the heart), apprehension
-
fear, alarm, danger
Example - Is baat ka khadsha zahir hua ki barrage ki tamir se muzafat ke ilaqa ko sim-o-thur (water-logging and salinity) ka masla darpesh ho sakta hai
- scratch, scrubbing
- doubt, solicitude
- ( Literature) defect, fault
ख़द्शा के हिंदी अर्थ
خَدْشَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَدْشَہ)
خَدْشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔