تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھڑْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْکا کے معانیدیکھیے
کَھڑْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ
- بانس کا جھوجرا ٹکڑا یا ٹین کا خالی ڈبہ، جسکو درخت میں لٹکا دیتے ہیں اور اسے ہلا کر پرندوں کو اڑاتے ہیں، کھٹکا
- میدان جنگ میں یا بادشاہ اور امرا کی سواری کے آگے گایا جانے والا خاص قسم کا گیت یا نغمہ، کڑکا
- کھڑکنا کا حاصل مصدر، تراکیب میں مستعمل
شعر
ایک جھونکا اس طرح زنجیر در کھڑکا گیا
میں یہ سمجھا بھولنے والے کو میں یاد آ گیا
English meaning of kha.Dkaa
Noun, Masculine
- knock, rap, rattle, clatter
- a piece of wood or a tin can hung somewhere to create noise in order to scare birds away
- a song sang in war
खड़का के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = खरका।
- खटका।
کَھڑْکا کے مترادفات
کَھڑْکا سے متعلق کہاوتیں
کَھڑْکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھڑْکا)
کَھڑْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔