تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر" کے متعقلہ نتائج

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر کے معانیدیکھیے

کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر

kha.Daa taKHta pa.Daa shahtiirखड़ा तख़्ता पड़ा शहतीर

ضرب المثل

Roman

کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر کے اردو معانی

  • کھڑا تختہ ، پڑا شہتیر ، دونوں قوت میں برابر ہوتے ہیں ، سیدھا افقی حالت میں تختہ اور لیٹی ہوئی حالت میں شہتیر : غیر مستعد اور آرام طلب آدمی.

Urdu meaning of kha.Daa taKHta pa.Daa shahtiir

Roman

  • kha.Daa taKhtaa, pa.Daa shahtiir, dono.n quvvat me.n baraabar hote hai.n, siidhaa uphuqii haalat me.n taKhtaa aur leTii hu.ii haalat me.n shahtiir ha Gair mustid aur aaraamatlab aadamii

खड़ा तख़्ता पड़ा शहतीर के हिंदी अर्थ

  • खड़ा तख़्ता, पड़ा हुआ बीम, दोनों ताक़त में बराबर होते हैं, सीधी क्षैतिज स्थिति में तख़्ता और लेटी हुई स्थिति में बीम: अनिच्छुक और आराम पसंद व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِرات

(منطق) متواترات ، وہ قضایا ہیں جن کی تصدیق کسی شے ممکن پر اتنے آدمیوں کی شہادت سے ہو جن کا جھوٹ پر اتفاق کر لینا عندالعقل محال ہو ؛ جیسے : سب آدمی حضرت آدم کی اولاد ہیں ۔

دَلِیلِ مُتَواتِر

ایک کے بعد دوسرا ثبوت ، ایسی گواہی جس کی تائید میں کئی اور شہادتیں موجود ہوں .

نَبضِ مُتَواتِر

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑا تَخْتَہ پَڑا شَہْتِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone