تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبْطی" کے متعقلہ نتائج

ذَکی

ذہین، ہوشیار، سمجھ دار، طبّاع، زیرک، تیز فہم

زَکی

پاک و پاکیزہ، بُرائیوں سے مُنَزّہ، طاہر

ذکیُ الحِس

ذَکیُ الْحِسّی

بہت جلد متاثر ہونے کی کیفیت، تیز حسی

ذَکیُ الطَّبْع

طبیعت کا ذہین، طبَاع، زیرک، سمجھ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبْطی کے معانیدیکھیے

خَبْطی

KHabtiiख़ब्ती

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَبَطَ

خَبْطی کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کے دماغ میں فاسد خیالات پیدا ہوتے ہیں، وہمی، بد حواس، حواس باختہ
  • پاگل، سودائی، سِڑی، باولا
  • بے وقوف، احمق، ناسمجھ، فاتر العقل

شعر

English meaning of KHabtii

Adjective

ख़ब्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبْطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبْطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone