تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَبْطی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَبْطی کے معانیدیکھیے
خَبْطی کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس کے دماغ میں فاسد خیالات پیدا ہوتے ہیں، وہمی، بد حواس، حواس باختہ
- پاگل، سودائی، سِڑی، باولا
- بے وقوف، احمق، ناسمجھ، فاتر العقل
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
ख़ब्ती के हिंदी अर्थ
خَبْطی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَبْطی)
خَبْطی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔