تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبْط سَوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبْط سَوار ہونا کے معانیدیکھیے

خَبْط سَوار ہونا

KHabt savaar honaaख़ब्त सवार होना

محاورہ

Roman

خَبْط سَوار ہونا کے اردو معانی

  • بیہودہ خیال دل میں سمانا، کسی ایک بات کے پیچھے پڑ جانا، لت پڑ جانا، دُھن ہونا

    مثال آپ کو یہ خبط سوار ہے کہ ہم جو کرتے ہیں وہی خوب ہے

Urdu meaning of KHabt savaar honaa

  • behuuda Khyaal dil me.n samaana, kisii ek baat ke piichhe pa.D jaana, lat pa.D jaana, dhun honaa

ख़ब्त सवार होना के हिंदी अर्थ

  • बेकार ख़याल दिल में समाना, किसी एक बात के पीछे पड़ जाना, लत पड़ जाना, धुन होना

    उदाहरण आप को ये ख़बत सवार है कि हम जो करते हैं वही ख़ूब है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبْط سَوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبْط سَوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone