تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبِیص" کے متعقلہ نتائج

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبِیص کے معانیدیکھیے

خَبِیص

KHabiisख़बीस

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

خَبِیص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عرب و عجم) ایک شیریں کھانا جس میں کھجور کو گِھی یا مکھن میں تل کر، آٹا بُھون کر شکر ملا کر بنا لیتے ہیں، حلوہ، مِٹھائی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَبِیث

ناپاک، نجس، پلید، گندا

خَبِیس

بدبخت، خبیث

Urdu meaning of KHabiis

Roman

  • (arab-o-ajam) ek shiirii.n khaanaa jis me.n khajuur ko ghii ya makkhan me.n til kar, aaTaa bhuu.on kar shukr mila kar banaa lete hain, halva, miThaa.ii

English meaning of KHabiis

Noun, Masculine

  • a sweet-dish

ख़बीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मीठा भोजन जिस में खुजूर को घी या मक्खन में तल कर, आटा भून कर शकर मिला कर बना लेते हैं, हलवा, मिठाई

خَبِیص کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone