تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبِیس" کے متعقلہ نتائج

ناپاک

(رک : نا (۴) کا تحتی) گندہ ، پلید ۔

ناپاکی

پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی

ناپاک پانی

وہ پانی جو پاک نہ ہو ، گندہ یا نجس پانی ، پلید سیال ؛ (کنا یۃ ً) شراب ۔

ناپاک عَزم

برا ارادہ، برا خیال

ناپاک ہاتھ

مراداً : بُری نیت سے بڑھنے والا ہاتھ ۔

ناپاک زادَہ

نجس انسان کا جنا ، حرامی ، حرام زادہ ۔

ناپاک طِینَت

بدخصلت ، بدکردار ، بدطینت ۔

ناپاک اِرادے

foul motives, evil designs

ناپاک عَزائِم

foul motives, evil designs

ناپاک ہونا

گندہ ہونا ، نجس ہونا ، پلید ہونا نیز واجب الغسل ہونا ۔

ناپاک کَرنا

میلا کرنا ، گندہ کرنا ؛ نجس کرنا ، پلید کرنا ، آلودہ کرنا ۔

ناپاکی کے بال

پیڑو پر اُگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں ، جھانٹیں ، موئے زہار ، ستر کے بال ، شرم گاہ کے بال

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

نا پاکِیزَہ

گندہ، ناپاک، نجس

نُطْفَۂ ناپاک

نجس نطفہ ؛ (کنایتہ) ولدالزنا ، حرامی ، حرام زادہ

قَطْرَۂ ناپاک

نجس قطرہ ؛ (مجازاً) منی کی وہ بوند جس سے نطفہ قرار پاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبِیس کے معانیدیکھیے

خَبِیس

KHabiisख़बीस

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

خَبِیس کے اردو معانی

صفت

  • بدبخت، خبیث

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَبِیث

ناپاک، نجس، پلید، گندا

خَبِیص

(عرب و عجم) ایک شیریں کھانا جس میں کھجور کو گِھی یا مکھن میں تل کر، آٹا بُھون کر شکر ملا کر بنا لیتے ہیں، حلوہ، مِٹھائی

Urdu meaning of KHabiis

  • Roman
  • Urdu

  • badbaKht, Khabiis

ख़बीस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विनोदप्रिय, ज़रीफ़, मख़ोलिया, हँसमुख, जिदादिल।।

خَبِیس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناپاک

(رک : نا (۴) کا تحتی) گندہ ، پلید ۔

ناپاکی

پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی

ناپاک پانی

وہ پانی جو پاک نہ ہو ، گندہ یا نجس پانی ، پلید سیال ؛ (کنا یۃ ً) شراب ۔

ناپاک عَزم

برا ارادہ، برا خیال

ناپاک ہاتھ

مراداً : بُری نیت سے بڑھنے والا ہاتھ ۔

ناپاک زادَہ

نجس انسان کا جنا ، حرامی ، حرام زادہ ۔

ناپاک طِینَت

بدخصلت ، بدکردار ، بدطینت ۔

ناپاک اِرادے

foul motives, evil designs

ناپاک عَزائِم

foul motives, evil designs

ناپاک ہونا

گندہ ہونا ، نجس ہونا ، پلید ہونا نیز واجب الغسل ہونا ۔

ناپاک کَرنا

میلا کرنا ، گندہ کرنا ؛ نجس کرنا ، پلید کرنا ، آلودہ کرنا ۔

ناپاکی کے بال

پیڑو پر اُگنے والے بال جو بلوغت کی علامت ہوتے ہیں ، جھانٹیں ، موئے زہار ، ستر کے بال ، شرم گاہ کے بال

ناپاکی اُتارنا

انزال کے بعد نہانا ، غسلِ جنابت کرنا ؛ حیض و نفاس کا غسل کرنا ، نجاست دور کرنا

نا پاکِیزَہ

گندہ، ناپاک، نجس

نُطْفَۂ ناپاک

نجس نطفہ ؛ (کنایتہ) ولدالزنا ، حرامی ، حرام زادہ

قَطْرَۂ ناپاک

نجس قطرہ ؛ (مجازاً) منی کی وہ بوند جس سے نطفہ قرار پاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone