تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خازِن" کے متعقلہ نتائج

خازِن

کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی

خازِن دار

رک : خازن .

خازِنِیَّت

(نفسیات) محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

خازِنِ شَب

(مجازاً) چاند .

اردو، انگلش اور ہندی میں خازِن کے معانیدیکھیے

خازِن

KHaazinख़ाज़िन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَزَنَ

  • Roman
  • Urdu

خازِن کے اردو معانی

صفت

  • کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی
  • نگہبان، محافظ

شعر

Urdu meaning of KHaazin

  • Roman
  • Urdu

  • kisii idaare ka vo ohdaadaar jo maalii umuur ka zimmedaar ho, khazaanedaar, Khazaanchii
  • nigahbaan, muhaafiz

English meaning of KHaazin

Adjective

  • treasurer, custodian, keeper or guardian (of treasure, money or property), cashier, financial secretary

ख़ाज़िन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी एक संस्था का अधिकारी जो वित्तीय मामलों का ज़िम्मेदार हो, खज़ानेदार, ख़ज़ानची, कोषाध्यक्ष

خازِن کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خازِن

کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی

خازِن دار

رک : خازن .

خازِنِیَّت

(نفسیات) محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

خازِنِ شَب

(مجازاً) چاند .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خازِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خازِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone