تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاوِنْد" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاوِنْد کے معانیدیکھیے

خاوِنْد

KHaavindख़ाविंद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: تعلقات

  • Roman
  • Urdu

خاوِنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خداوند کا مخفف) مالک، مراد: اللہ تعالیٰ
  • آقا، مالک، حاکم، بادشاہ
  • شوہر، خصم، بیوی کا میاں

    مثال سچ ہے دسا خاوند کے سر دیکھوں کوئی پوچھتا ہے آوہ تھے تو تھا بیبیاں کا سب حلقہ سو میرے پاس تھا ( ۱۶۹۷، ہاشمی ، د ، ۴ ) دلبر کی نسبت ایسی جگہ کیجیے کہ گھر بھی بڑا ہو اور خاوند خوبصورت ایتا ہوے کہ دلبر کوں سُو ہے . ( ۱۷۴۶، قصۂ مہر افروز و دلبر ، ۱۵۲ ) نوزائیدہ کو کاجل لگانے کا نیگ خاوند کی بہن انجام دیتی ہے

Urdu meaning of KHaavind

  • Roman
  • Urdu

  • (Khudaavand ka muKhaffaf) maalik, muraadah allaah taala
  • aaqaa, maalik, haakim, baadashaah
  • shauhar, Khasam, biivii ka miyaa.n

English meaning of KHaavind

Noun, Masculine

  • God
  • lord, master
  • husband

    Example Nauzaida (Newborn) ko kajal lgane ka neg khawind ki bahan anjam deti hai

ख़ाविंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ख़ुदावंद का संक्षिप्त) मालिक, अर्थात अल्लाह ताला
  • आक़ा, स्वामी, शासक, बादशाह
  • शौहर, ख़सम, स्त्री का पति

    उदाहरण नौज़ाइदा (नवजात) को काजल लगाने का नेग ख़ाविंद की बहन अनजाम देती है

خاوِنْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

hamamelis

جنس ہمیملس کی کوئی جھاڑی جیسے witch-hazel (ر ک).

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

ہَم مُلْک

एक देश के निवासी, |सजनपद ।

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاوِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاوِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone