تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ" کے متعقلہ نتائج

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

مُونگ

ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے

مُونگا

ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان (انگ : Coral)

مُونْگرے

(تلن ہاری) ُمونگ کی دال کی پکوڑیاں ، بعض مقامی بولیوں میں منگوچھی کو مونگرے کہتے ہیں ۔

مُونْگڑا

رک : مونگچی ۔

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

مُونگوڑی

رک : مونگچی ۔

مُونگوڑا

رک : مونگڑا ۔

مُونگ دَلنا

رک : چھاتی پر ُ مونگ دلنا جو زیادہ مستعمل ۔

مُونْگ پُلاؤ

۔ مذکر۔ مونگ اور چاولوں کی کھچڑی۔

مُونْگ بَرابَر

مونگ کے دانے کی مقدار بھر ؛ (مجازاً) بہت تھوڑا ۔

مُونگ کی دال

۔مونث۔ دلے ہوئے مونگ۔

مونگ کی کھچڑی

وہ کھچڑی جو مونگ کی دال ڈال کر بناتے ہیں اور بیمار کو کھلاتے ہیں

مُونگ کی پَھلی

وہ پھلی جس میں ُمونگ کے دانے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) نازک اور پتلی انگلیاں ۔

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

مونگ مانگتے رہنا

فریاد کرتے پھرتے رہنا

مُونْگ کی پَھلیاں

۔(کنایۃً) نازک اور پتلی انگلیوں کو تشبیہاً کہتے ہیں۔

مُونگ مونگ میں چھوٹا بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

مُونگ مانگتے پِھرنا

فریاد کرتے پھرنا، بہت مفلس ہوجانا

مُونگ چھاتی پَر دَلنا

۔دیکھو چھاتی۔

مُونگ کی دال کھانے والا

وہ شخص، جو گوشت نہ کھاتا ہو، وہ آدمی، جس کی غذا مُونگ کی دال ہو، (مجازاً) بنیا، بقال، بودا، ڈرپوک، بزدل، کمزور

مُونگ موٹھ میں بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

مُونگ سُونْگھنی نار، بَکری کھائے چار

بہ ظاہر نازک ہے مگر کھاتی بہت ہے ، جو عورت زیادہ کھائے اس کے متعلق کہتے ہیں

مُونگی چَٹانیں

ٹانیں جن سے مونگے برآمد ہوتے ہیں ، چٹانیں جو تہہ در تہہ مونگے جمع ہونے سے بنی ہوں ۔

مُونگے کی کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اس کے پھول پتے اوپر کو اُٹھے ہوئے دکھائی دیں اس قسم کی کڑھائی کو اصطلاحا ً پرت دار کڑھت ، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں

مُونگے کا جَزِیرَہ

a coral island.

مانگ مُونگ

مانگنے کا عمل ، گداگری.

چور مُونگ

مون٘گ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسنے میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے

بُھونی مُونگ

ہیچ ، میرز ، کم قیمت چیز ، رک : بھونی بھان٘گ.

مانگ مُونگ کَر

رک : مان٘گ تان٘گ کر.

چھاتی پَرمُونگ دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

سَر پَر مُونگ دَلْنا

رشک دِلانا ، جلانا ، سزا دینا ، تکلیف پہن٘چانا.

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ

کمزور غذا کھانے والا کمزور ہی رہتا ہے، جیسی غذا ویسی ہی طاقت اور اثر، مونگ کھانے والا سسست ہو جاتا ہے

سِینے پَر مُونگ دَلْنا

جان بوجھ کر تکلیف پہن٘چانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ کے معانیدیکھیے

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ

khaave muu.ng rahe uu.nghखावे मूँग रहे ऊँघ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ کے اردو معانی

  • مونگ کھانے سے سستی آتی ہے
  • کمزور غذا کھانے والا کمزور ہی رہتا ہے، جیسی غذا ویسی ہی طاقت اور اثر، مونگ کھانے والا سسست ہو جاتا ہے

Urdu meaning of khaave muu.ng rahe uu.ngh

  • Roman
  • Urdu

  • muung khaane se sastii aatii hai
  • kamzor Gizaa khaane vaala kamzor hii rahtaa hai, jaisii Gizaa vaisii hii taaqat aur asar, muung khaane vaala sassat ho jaataa hai

खावे मूँग रहे ऊँघ के हिंदी अर्थ

  • कमज़ोर भोजन खाने वाला, कमज़ोर ही रहता है; जैसा भोजन वैसी ही शक्ति और प्रभाव; मूँग खाने वाला सुस्त हो जाता है
  • कमज़ोर आहार खाने वाला कमज़ोर ही रहता है, जैसा आहार वैसी ही ताक़त और असर, मूंग खाने वाला सुस्त हो जाता है

    विशेष मूंग एक हल्का अनाज है, इसी से ऐसा कहा गया है, पर इसका कोई वैज्ञानिक कारण नहीं है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

مُونگ

ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے

مُونگا

ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان (انگ : Coral)

مُونْگرے

(تلن ہاری) ُمونگ کی دال کی پکوڑیاں ، بعض مقامی بولیوں میں منگوچھی کو مونگرے کہتے ہیں ۔

مُونْگڑا

رک : مونگچی ۔

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

مُونگوڑی

رک : مونگچی ۔

مُونگوڑا

رک : مونگڑا ۔

مُونگ دَلنا

رک : چھاتی پر ُ مونگ دلنا جو زیادہ مستعمل ۔

مُونْگ پُلاؤ

۔ مذکر۔ مونگ اور چاولوں کی کھچڑی۔

مُونْگ بَرابَر

مونگ کے دانے کی مقدار بھر ؛ (مجازاً) بہت تھوڑا ۔

مُونگ کی دال

۔مونث۔ دلے ہوئے مونگ۔

مونگ کی کھچڑی

وہ کھچڑی جو مونگ کی دال ڈال کر بناتے ہیں اور بیمار کو کھلاتے ہیں

مُونگ کی پَھلی

وہ پھلی جس میں ُمونگ کے دانے ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) نازک اور پتلی انگلیاں ۔

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

مونگ مانگتے رہنا

فریاد کرتے پھرتے رہنا

مُونْگ کی پَھلیاں

۔(کنایۃً) نازک اور پتلی انگلیوں کو تشبیہاً کہتے ہیں۔

مُونگ مونگ میں چھوٹا بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

مُونگ مانگتے پِھرنا

فریاد کرتے پھرنا، بہت مفلس ہوجانا

مُونگ چھاتی پَر دَلنا

۔دیکھو چھاتی۔

مُونگ کی دال کھانے والا

وہ شخص، جو گوشت نہ کھاتا ہو، وہ آدمی، جس کی غذا مُونگ کی دال ہو، (مجازاً) بنیا، بقال، بودا، ڈرپوک، بزدل، کمزور

مُونگ موٹھ میں بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

مُونگ سُونْگھنی نار، بَکری کھائے چار

بہ ظاہر نازک ہے مگر کھاتی بہت ہے ، جو عورت زیادہ کھائے اس کے متعلق کہتے ہیں

مُونگی چَٹانیں

ٹانیں جن سے مونگے برآمد ہوتے ہیں ، چٹانیں جو تہہ در تہہ مونگے جمع ہونے سے بنی ہوں ۔

مُونگے کی کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اس کے پھول پتے اوپر کو اُٹھے ہوئے دکھائی دیں اس قسم کی کڑھائی کو اصطلاحا ً پرت دار کڑھت ، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں

مُونگے کا جَزِیرَہ

a coral island.

مانگ مُونگ

مانگنے کا عمل ، گداگری.

چور مُونگ

مون٘گ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسنے میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے

بُھونی مُونگ

ہیچ ، میرز ، کم قیمت چیز ، رک : بھونی بھان٘گ.

مانگ مُونگ کَر

رک : مان٘گ تان٘گ کر.

چھاتی پَرمُونگ دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

سَر پَر مُونگ دَلْنا

رشک دِلانا ، جلانا ، سزا دینا ، تکلیف پہن٘چانا.

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ

کمزور غذا کھانے والا کمزور ہی رہتا ہے، جیسی غذا ویسی ہی طاقت اور اثر، مونگ کھانے والا سسست ہو جاتا ہے

سِینے پَر مُونگ دَلْنا

جان بوجھ کر تکلیف پہن٘چانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone