تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتُونِ مَحفِل" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتُونِ مَحفِل کے معانیدیکھیے

خاتُونِ مَحفِل

KHaatuun-e-mahfilख़ातून-ए-महफ़िल

وزن : 22222

Roman

خاتُونِ مَحفِل کے اردو معانی

عربی، ترکی - اسم، مؤنث

  • سب کے سامنے ہونے والی عورت، وہ عورت جو سب سے ملتی ہو، شمع انجمن، محفل کی رونق

Urdu meaning of KHaatuun-e-mahfil

Roman

  • sab ke saamne hone vaalii aurat, vo aurat jo sab se miltii ho, shamma anjuman, mahfil kii raunak

English meaning of KHaatuun-e-mahfil

Arabic, Turkish - Noun, Feminine

  • the women who meets everyone, society women

ख़ातून-ए-महफ़िल के हिंदी अर्थ

अरबी, तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सबके सामने आने वाली, सबसे मिलने वाली स्त्री, सोसाइटी गर्ल, शम'-ए-अंजुम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتُونِ مَحفِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتُونِ مَحفِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone