تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتُونِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتُونِ اَوَّل کے معانیدیکھیے

خاتُونِ اَوَّل

KHaatuun-e-avvalख़ातून-ए-अव्वल

وزن : 22222

خاتُونِ اَوَّل کے اردو معانی

عربی، ترکی - اسم، مؤنث

  • بادشاہ، سربراہ مملکت یا صدر جمہوریہ کی بیوی کا لقب

English meaning of KHaatuun-e-avval

Arabic, Turkish - Noun, Feminine

  • the first lady, wife of president or head of a country

ख़ातून-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ

अरबी, तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजा या किसी देश के रष्ट्रपति या प्रधान के पत्नि की उपाधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتُونِ اَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتُونِ اَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone