تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاطِر شِکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر شِکَن کے معانیدیکھیے
خاطِر شِکَن کے اردو معانی
صفت، واحد
- دل توڑنے والا، ناخوش یا ناراض کرنے والا
شعر
دلداریاں کہاں ہیں وہ ساحرؔ کبھی جو تھیں
خاطر شکن ہیں اب تو مضامین اختلاف
English meaning of KHaatir-shikan
Adjective, Singular
- rejecting, lack of admiration, concern
ख़ातिर-शिकन के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- दिल तोड़ने वाला, अप्रसन्न या नाराज़ करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاطِر شِکَن)
خاطِر شِکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔