تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِر رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فِلْقات

دالیں .

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

فلک تفرقہ پرداز

تاصّب کرنے والا آسمان

فَلَک تاز

۱. آسمان پر دوڑنے اور چلنے والا ، کمالِ بلندی تک پہنچنے والا .

فَلَکی طَبِیعِیات

ستاروں اور سیاروں کا علم ، اجرامِ سماوی کا علم (موجودات).

فَلَک ٹُوٹْنا

غضب آنا ، قیامت آنا ، نازل ہونا ، مصیبت آنا .

فَلَکی طَبِیعِیاتی

رک : فلکی طبیعیات .

فَلَک کا تارا

آسمان کا تارا (رک) .

فَلَک ٹُوٹ پَڑْنا

غضب نازل ہونا ، مصیبت نازل ہونا ، قیامت آجانا .

فَلَکِ اَطْلَس

نواں آسمان جو کوا کب سے خالی ہے

فَلَک ٹُوٹ کَر گِر پَڑْنا

غضب آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر رَکْھنا کے معانیدیکھیے

خاطِر رَکْھنا

KHaatir rakhnaaख़ातिर रखना

محاورہ

مادہ: خاطِر

خاطِر رَکْھنا کے اردو معانی

  • دل جوئی کرنا، دل دہی کرنا، خیال کرنا، دل ہاتھوں میں لینا
  • قصد کرنا، ارادہ کرنا
  • پسند کرنا، چاہنا
  • حوصلہ دینا، ہمت بندھانا، تسلی دینا
  • لحاظ رکھنا، پاس رکھنا

English meaning of KHaatir rakhnaa

  • to have a mind (for), to like, to fix the mind or intention (on), to purpose, to conciliate, quiet, comfort, encourage

ख़ातिर रखना के हिंदी अर्थ

  • सांत्वना देना, दिल रखना, ख़्याल करना, दिल हाथों में लेना
  • संकल्प लेना, इरादा करना
  • पसंद करना, चाहना
  • हौसला देना, हिम्मत बँधाना, तसल्ली देना
  • ध्यान रखना, तवज्जोह देना या परवाह करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِر رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِر رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone