تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِر پَرِیشان" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر پَرِیشان کے معانیدیکھیے

خاطِر پَرِیشان

KHaatir-pareshaanख़ातिर-परेशान

وزن : 221221

خاطِر پَرِیشان کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پریشان طبیعت، فکر مند، الجھنوں میں گھرا ہوا

English meaning of KHaatir-pareshaan

Persian, Arabic - Adjective

  • something or someone that disturbs the mind

ख़ातिर-परेशान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • चिंताग्रस्त, चिंतित, फ़िक्रमंद, उलझनों में घिरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِر پَرِیشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِر پَرِیشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone