تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاطِر میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِر میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

خاطِر میں رَکْھنا

KHaatir me.n rakhnaaख़ातिर में रखना

محاورہ

خاطِر میں رَکْھنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • یاد رکھنا، خیال رکھنا، دھیان رکھنا، اہمیت اور توجہ دینا

English meaning of KHaatir me.n rakhnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • pay attention, take care, respect

ख़ातिर में रखना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ख़्याल रखना, याद रखना, ध्यान रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاطِر میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاطِر میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone